Wednesday, May 14, 2025

کالاش قبیلہ: دردستان میں کہانت (شامان ازم) کی روایت

 کالاش قبیلہ: دردستان میں کہانت (شامان ازم) کی روایت


کاہن یا شامن پورے دردستان بلکہ وسطی ایشیاء و سائبریا تک پائے جاتے تھے، کچھ اثرات ابھی بھی مل جاتے ہیں۔ کالاش دستور میں کاہن یا شامان جس کو وہ دیہار کہتے ہیں بہت اہمیت کا حامل ہے، کالاش روایات میں دیہار سے بہت سارے واقعات منسوب ہیں، دیہار کالاش قبیلے کا روحانی رہنما ہے۔ جب تک کالاش دیش (رمبور، بریر اور بمبوریت کی وادیاں) میں اسلام کا دخول نہیں ہوا تھا دیہار کا اثر رسوخ بہت زیادہ تھا، قیامِ پاکستان کے بعد بھی دیہار ہوتے رہیں ہیں اب اگرچہ دیہار کا ادارہ زوال پذیر ہے، خصوصاً جب سے کالاش دیش کو سڑک کے وسیلہ سے چترال ساتھ جوڑا گیا۔ کالاش دیہار کو چترال کی کھوار زبان میں بیٹان کہا جاتا ہے۔

Full text:

https://www.researchgate.net/publication/350471242_kalash_qbyl_drdstan_my_kant_shaman_azm_ky_rwayt

No comments:

Post a Comment